انٹرٹینمنٹ

اسٹیج کے اسٹنٹ ڈائریکٹر مبشر عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

اسٹیج کے اسٹنٹ ڈائریکٹر مبشر عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے

اسٹیج کے اسٹنٹ ڈائریکٹر مبشر عمرے کی سعارت حاصل کریں گے. مبشر گزشتہ کئی برس سے لاہور کے مختلف تھیٹروں پر کام کررہے ہیں وہ اسٹنٹ ڈائریکٹر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے ایکٹر بھی ہیں وہ اب تک محفل, ناز اور تماثیل تھیٹر میں لاتعداد ڈراموں میں کام کر چکے ہیں. مبشر آیندہ ہفتہ عمرہ ادائیگی کے لئے حجاز مقدس جائیں گے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: