انٹرٹینمنٹ

لالہ عطا اللہ عیسی خیلوی کا پتے کا کامیاب آپریشن

لالہ عطا اللہ عیسی خیلوی کا پتے کا کامیاب آپریشن

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی کے پتے کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے. عطا اللہ عیسی خیلوی کو پیر کے روز لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا. جہاں ڈاکٹرز نے ان کا چیک اپ کیا اور انہیں داخل کرلیا. گزشتہ روز عطا اللہ عیسی خیلوی کے پتے کا آپریشن کیا جو کامیاب رہا. عطا اللہ عیسی خیلوی کے صاحبزادے سانول عطا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں آپریشن کامیاب رہا. یہ سب پرستاروں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے. جس پر ان کا مشکور ہوں.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: