غیر معمولی سپر ہیروز جو نکلے ہیں ایک مشن پر جس کے ہر قدم پر لرزہ خیز واقعات کا طوفان آجاتا ہے۔ داستان ہے ہالی وڈ تھرلر ایکشن ایڈونچر فلم دی سوسائیڈ اسکواڈ ٹو کی۔ہالی وڈ کی وہ فلم جس میں کئی چمکتے دمکتے ستارے ہیں ان میں سلوسٹراسٹالون،جون سینا،مارگوٹ روبی کے نام نمایاں ہیں۔ مووی میں مشن ہے ان سپر ہیروز کی صلاحتیوں والے کرداروں کا جزیرے پر دشمن کی حکمرانی کا خاتمہ کرنا۔ پانچ سال پہلے آئی فلم سو سائیڈ اسکواڈ کے اس سیکوئل کو چھ اگست کو ریلیز کیا جارہا ہے۔
٭٭٭٭٭
2Below header
Showbiz
ایکشن ایڈونچر سے بھری” سوسائیڈ اسکواڈ 2 ” کا نیا ٹریلر جاری

Add comment