انٹرٹینمنٹ

بین الااقوامی پرموٹر زاہد علی خان ثقافتی طائفہ کے ساتھ غیر ملکی ٹور پر روانہ

بین الااقوامی پرموٹر زاہد علی خان ثقافتی طائفہ کے ساتھ غیر ملکی ٹور پر روانہ

بین الااقوامی پرموٹر زاہد علی خان ثقافتی طائفہ کے ساتھ غیر ملکی ٹور پر روانہ ہوگئے .تفصیلات کے مطابق زاہد علی خان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے تین ہفتے کے ٹور پر ہیں.پاکستان سے فوک گلوکار عارف لوہار جبکہ انڈیا سے گلوکارکنور اگروال “صوفی اور فوک” کے نام سے میوزیکل شوز میں پرفارم کریں گے. پہلا شو 20اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہوگا ,دوسرا شو21اکتوبر کو آسٹریلوی شہر برسبین ,27اکتوبر کو سڈنی, 28اکتوبر کو پرتھ, 4نومبر کو ایڈیلیڈ,6 نومبر کو میلبورن میں شو ہوگا.ثقافتی طائفہ 8نومبر کو وطن واپس آئے گا, اس ٹور کو بین الااقوامی پرموٹر ساروان سدھو کرم ہونڈل اور وریند نے اریج کیاہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: