انٹرٹینمنٹ

ظفر اقبال نیویارکر پیار کی خوشبو پھیلانے کے لئے تیار

ظفر اقبال نیویارکر پیار کی خوشبو پھیلانے کے لئے تیار

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا نیا ویڈیو سونگ” پیار کی خوشبو “کا ٹیرز سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا.یہ سونگ ظفر اقبال نیویارکر اور گلوکارہ صائمہ ممتاز نے مل کر گایا ہے. شاعر ناصر علی ناصر کے لکھے اس سونگ کا میوزک توقیر نادر نے ترتیب دیا ہے جبکہ سونگ کی مکسنگ سجاد اکرم کی ہے. گلوکار ظفر اقبال نیویارکر نے بتایا کہ اس پیار کی خوشبو کو جلد پرستاروں میں بکھیر دیا جائے گا. امید ہے وہ اس خوشبو کو بھی پہلے کی طرح پسند کریں گے

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: