انٹرٹینمنٹ

تماثیل تھیٹر میں عشق کرنا منع ہے

تماثیل تھیٹر میں عشق کرنا منع ہے

تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ “عشق کرنا منع ہے” آج جمعہ سے پیش کیا جائے گا. ڈرامہ کی کاسٹ میں قیصر پیا, طاہر انجم, ناصر چینوٹی, گلفام, سلیم البیلا, ہنی البیلا, نگار چودھری, حسنہ بھٹی, ہنی شہزادی, مہک نور, عائزہ, بینا سحر شامل ہیں, ڈرامہ کے چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ, چیف آرگنائزر فاروق ڈوگر ,آرگنائزر بلال شیخ ,پیشکار حنان قیصر خان اور آیان قیصر خان ہیں.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: