انٹرٹینمنٹ

لاہور آرٹس کونسل بغیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے چل رہا ہے, فوری لگایا جائے, شوبز حلقوں کا مطالبہ

لاہور آرٹس کونسل بغیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے چل رہا ہے, فوری لگایا جائے, شوبز حلقوں کا مطالبہ

لاہور آرٹس کونسل میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ پچھلے ایک ماہ سے خالی, لاہور آرٹس کونسل کا نظام کاروبار دشواری کا شکار ہوگیا. گزشتہ ماہ لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد خان اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے ہیں تب سے حکومت نے اس عہدے پر ابھی تک کسی کو بھی تعینات نہیں کیا ہے. معلوم ہوا ہے کہ ڈائریکٹر آرٹ اینڈ کلچر ذوالفقار زلفی کو اضافی چارج بغیر کسی نوٹیفیکشن کے دیا گیا ہے جو معاملات کو دیکھ رہے ہیں. شوبز حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا مستقل عہدہ فوری طور پر پر کیا جائے ,کسی بھی ایونٹ کے لئے دعوتی کارڈ پر صرف ایگزیکٹو ڈائریکٹر لکھا تو جاتا ہے لیکن ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا نام نہیں,

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: