انٹرٹینمنٹ

نکا ح پرنکاح کرنے والی اداکارہ میرا اپنے ہی وکیل کے ساتھ ہاتھ کر گئی

نکا ح پرنکاح کرنے والی اداکارہ میرا اپنے ہی وکیل کے ساتھ ہاتھ کر گئی

بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے اداکارہ میرا کو لیگل نوٹس بھیجا تووہ میرا کی انگریزی کا نشانہ بن گئے۔ اداکارہ میرا نے اپنے وکیل کو بھی نہ بخشا، کیس کے پیسے تو دئیے مگر ایڈوکیٹ کو چونا لگ گی، بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ کو بھجوائے گئے15 لاکھ کے چیک باؤنس ہو گئے، چیک باؤنس ہونے کی وجہ میرا کا اکاؤنٹ خالی تھا، چیک باؤنس ہونے کے باعث بلخ شیر کھوسہ ایڈووکیٹ نے اداکارہ میرا کو لیگل نوٹس بھیجا تو میرا نے الٹا ہی اپنے وکیل کو سنا دیا کہ آپ میرے وکیل ہیں،میرے خلاف اپنے بھیجے گئے لیگل نوٹس کا جواب بھی خود دیں۔


About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: