انٹرٹینمنٹ

فلمسٹار زری شریف"بے پناہ عشق" میں مبتلا ہوگئیں

فلمسٹار زری شریف”بے پناہ عشق” میں مبتلا ہوگئیں

اداکارہ زری شریف اردو فلم “بے پناہ عشق” کی شوٹنگ میں مصروف,زری فلم میں ایک اسٹوڈنٹ کا رول کررہی ہیں. شوٹنگ لاہور میں جاری ہے.فلم کی کاسٹ میں زیادہ تر نئے چہرے شامل ہیں. زری شریف نے فلم کے حوالے سے کہا کہ یہ فلم جلد مکمل ہوکر ریلیز کی جائے گی. انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں نئے لوگ شامل ہوں گے تو انڈسٹری ترقی کرے گی.فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر جواد ہیں.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: