انٹرٹینمنٹ

آئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر کا قبول اسلام

آئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر کا قبول اسلام

آئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر نے اسلام قبول کرلیا جس کا اعلان انہوں نے ٹویٹر پر کیا۔


شنیڈ او کونر نے 1990 میں اپنے گیت ‘نتھنگ کمپیئرز ٹو یو’ سے شہرت حاصل کی گلوکارہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام ‘شہدا’ رکھ لیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شنیڈ او کونر نے حوصلہ افزائی پر مسلمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں وہ اذان دیتی نظر آ ئیں۔


واضح رہے کہ جمعرات کو آئرش امام شیخ ڈاکٹر عمر القادری نے ایک ویڈیو جاری کی تھی، اس میں گلوکارہ شنیڈ او کونر نے اسلام قبول کرنے کے بارے میں بتایا تھا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: