2Below header

نواز الدین صدیقی کی اہلیہ اور اداکار کے بچوں کی زندگی پھر معمول پر آگئی

4Above single post content

عوامی سطح پر جھگڑے کی بازگشت پہنچنے کے بعد بھارتی ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ اور اداکار کے بچوں کی زندگی پھر معمول پر آگئی ہے۔ نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے نواز کے بھائی شمس کے ہمراہ اداکار کے فارم ہاؤس پر ہولی کھیلی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ کا کہنا تھا کہ میں نے بچوں یانی اور شورا اور شمس کے ہمراہ نواز الدین کے فارم ہاؤس کا دورہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ انھوں نے اپنا وقت یہاں گزارا جبکہ اس دوران نواز کے بھائی بھی یہاں موجود تھے۔ اس موقع پر نواز الدین کے بھائی کا کہنا تھا کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، ہم اپنے تجربات سے سیکھتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ وقت گزر گیا، میں اب اپنے گھر کے لیے سب کچھ کروں گا۔ شمس کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے بھائی نواز الدین بھی جلد ان میں موجود ہوں گے۔
٭٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: