انٹرٹینمنٹ

شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد ایک معمہ بن گئی

شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد ایک معمہ بن گئی

چوتھے فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں بھارتی مہمانوں کی آمد متوقع ہے , ذرائع کے مطابق فیض انٹرنیشنل فیسٹیول الحمراء میں سولہ نومبر سے شروع ہورہا ہے. دو ایونٹس” نور کی لہر” میں بھارتی ڈائریکٹر سید مظفر علی “کیفی اور فیض “میں بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کی شرکت متوقع ہے .فیض انتظامیہ نے بھارتی مہمانوں کی فیسٹیول میں شرکت کے حوالے سے تشہیری مہم بھی کی گئی ہے تاہم آن کی آمد پر وہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے. تاہم ذمہ دار ذرائع کے مطابق بھارتی مہمانوں کے ویزے لگ چکے ہیں اور ان کی پاکستان آمد فیسٹیول سے ایک روز قبل ہوگی.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: