خانیوال کے نواحی علاقے کچا کھوہ میں نوجوان ٹرین سے باہر جھانکتے ہوئے الیکٹرک پول سے ٹکرا کر جاں بحق لاہور سے کراچی جاتی ہوئی نائٹ کوچ سے باہر جھا نکتے ہوئے نو جوان الیکٹرک پول سے ٹکرا کر جاں بحق جان بحق ہونے والے نوجوان چک 160ڈبلیو بی وہاڑی کا رہائشی تھا ضروری کاروائی کے بعد نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
نوجوان ٹرین سے باہر جھانکتے ہوئے الیکٹرک پول سے ٹکرا کر جاں بحق
نوجوان ٹرین سے باہر جھانکتے ہوئے الیکٹرک پول سے ٹکرا کر جاں بحق