انٹرٹینمنٹ

سارہ رضا خان کی رہائش گاہ پر محفل نعت

سارہ رضا خان کی رہائش گاہ پر محفل نعت

جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں گلوکارہ سارہ رضا خان کی رہائش گاہ پر محفل نعت کا انقعاد ریلوے آفیسرز کالونی لاہور میں کیا گیا. سارہ رضا خان نے حضور پاک کی شان اقدس میں نعتیں پڑھیں. اس موقع پر ان کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: