کمپئر اور اداکار محمد نور الحسن کی خوشدامن انتقال کر گئیں ,مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی ان کے لاہور میں واقع آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا, رسم قل آج جمعرات 22نومبر کو مکان نمبر 353 – XX اسٹریٹ 23ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی.
نورالحسن کی خوشدامن کا انتقال, لاہور میں سپردخاک
نور الحسن کی خوشدامن کا انتقال, لاہور میں سپردخاک