انٹرٹینمنٹ

شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد کنفرم ہوگئی

شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد کنفرم ہوگئی

سولہ نومبر سے اٹھارہ نومبر تک جاری رہنے والے چوتھے فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارتی آرٹسٹ شبانہ اعظمی پاکستان آئیں گی. شبانہ اعظمی واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچیں گئیں. فیض انتظامیہ نے شبانہ اعظمی کی پاکستان آمد کو خفیہ رکھا ہوا تھا تاہم معلوم ہوا ہے کہ شبانہ اعظمی کا لاہور کا یہ دورہ مختصر ہوگا .

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: