انٹرٹینمنٹ

پلاک اور ”قرطاس” کا پنجابی بیٹھک میں مشاعرہ

پلاک اور ”قرطاس” کا پنجابی بیٹھک میں مشاعرہ

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر اور ادبی تنظیم ”قرطاس” پنجابی بیٹھک کے ہال میں شاندار مشاعرے کا اہتمام جس کی صدارت معروف شاعر خالد شریف نے کی اور توقیر احمد شریفی نے سپاس نامہ پیش کیا جبکہ مہمانانِ خصوصی فرقان احمد پراچہ، ندیم ناجد، کرن وقار، زبیح اللہ بلگن، ڈاکٹر صغری صدف، نذیر قیصر شامل تھے۔

مزید برآں مشاعرے میں شیراز غفور، فضل گیلانی، افضل گھمن، قاری ساجد نعیم، مسز ندیم شیخ، کرن راجپوت، ڈاکٹر کنول فیروز اور عابد نصیر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ شعرا کرام میں ڈاکٹر عمران دانش، سید عقیل شاہ، سعادت علی سعدی، طاہر بن شہزاد، عاصم تنہا، نیلم ملک، روحی طاہر، فاخرہ انجم، نائلہ انجم، پروفیسر طاہرہ جبیں، گلشن عزیز، ڈاکٹر عاصم بخاری، میجر خالد نصر، عالیہ بخاری، اسداللہ میو، احمد فہیم میو، شفیق عطاری، یادش، علی جوشا، ضیا حسین، علی رضا، حسن بانو، الطاف ضامن چیمہ، فضل گیلانی، شیراز غفور، مشتاق قمر، جاوید قاسم، افضل پارس، علی صدف، ریاض ندیم نیازی، آفتاب جاوید، ندیم شیخ، ڈاکٹر سعید عاصم، کرن وقار، توقیر احمد شریفی، ندیم ناجد، نذیر قیصر، فرقان احمد پراچہ، خالد شریف و دیگر شامل تھے۔ مشاعرے میں نقابت کے فرائض ڈاکٹر عمران دانش عزیز نے سر انجام دئیے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: