انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار وریندر سنگھ کی ننکانہ صاحب حاضری

بھارتی گلوکار وریندر سنگھ کی ننکانہ صاحب حاضری

بھارتی گلوکار وریندر سنگھ ننکانہ صاحب متھا ٹیکنے پہنچ گئے.وریندر سنگھ نے وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں. وہ گزشتہ روز گلوکارہ میگھا کے ساتھ ننکانہ صاحب گئے. وریندر سنگھ نے کہا کہ وہ مہمان نوازی پر میگھا کے بہت شکرگزار ہیں.ان کے ساتھ ویڈیو شوٹ تو ہوگا لیکن میگھا ایک نہایت اچھی اور سلجھی ہوئی فنکارہ اور انسان ہیں. وریندر سنگھ نے کہا کہ آج میگھا کی وجہ سے ننکانہ صاحب آکر اپنی مذہبی رسومات ادا کرسکا ہوں. وریندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان بہت پیار ملک ہے اور یہاں کے لوگ بھی بہت پیار کرنے والے ہیں. خاص کر کے لاہور کے لوگ کا پیار اور محبت دیکھنے والی ہے.



About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: