انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ فلم’ ‘دی گرل ہو بلیوزان مرکل” کا ٹریلرجاری

Written by Peerzada M Mohin

یہ ایک بچی کی داستان ہے جو روحانی قوتوں پریقین رکھتی ہے اور قسمت کے بدلنے کی منتظر ہے یہی کچھ دکھایا گیا ہے ہالی وڈ فلم دی گرل ہو بلیوز ان مرکل میں۔ننھی منی سی کلی کو یقین ہے اگر اس کے پاس پراسرار روحانی قوتیں آگئیں تو وہ سب کچھ بدل کر رکھ دے گی۔ اسی یقین کے ساتھ وہ آگے بڑھ رہی ہے اور پھر آجاتا ہے وہ لمحہ جب خواب حقیقت کا روپ دھار جاتا ہے۔02 اپریل کو آنے والی اس تخلیق میں دلچسپ واقعات اور ڈرامائی موڑ ہیں جو فلم بینوں کو بور نہیں ہونے دیں گے۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: