انٹرٹینمنٹ

رمل کیا نیا کرنی والی ہیں؟

رمل کیا نیا کرنی والی ہیں؟

رمل نے ایکٹنگ اور ماڈلنگ کے بعد ہوسٹنگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا .رمل ٹی وی ٹاک شو سلپ آف لپس کی میزبانی کریں گئیں.معلوم ہوا ہے کہ رمل کو ٹی وی شو کی ہوسٹنگ کے لئے آفرز آرہی تھیں جس کو رمل نے قبول کرلیا. رمل کراچی میں اس وقت ٹی وی ٹاک شو کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں.یہ شو سیاسی اور لوکل ایشوز پر مبنی ہوگا. شو کے ڈائریکٹر ثاقب سمیر اور پروڈیوسر قیصر علی اور رحیم تولہ ہیں. رمل نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ نیا کرنا چاہتی تھیں اب ان کے پرستار ان کو نئے روپ میں دیکھیں گے اور پسند بھی کریں گے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: