انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کا احتجاج

فنکاروں کا احتجاج

فنکاربرادری نے وظیفوں کی بحالی کےلئے گزشتہ روزلاہورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں فلم ، ٹی وی ،تھیٹر،ریڈیواورموسیقی سے وابستہ فنکاروں کے علاوہ ہنرمندبھی کثیرتعدادمیںموجودتھے جن یںسینئرہدایتکارداﺅدبٹ، محمدکمال پاشا،نسیم حیدرشاہ ،انجم پرویز،زیڈ اے زلفی،اعجازلوہار،بابرخان،حیرت انگیز،سویٹی،امان سوہنا،طارق جیکسن ،طارق سن،مرادبن یوسف،محمداقبال،محمداشرف،شفاعت حسین رضوی،تبسم،فقیرجمال،شفاعت اعوان،الفت،عطیہ جہاں، ملک صدیق،عثمان،وحید،رفیق طاہر،یعقوب عاطف بلبلہ ،صفدرحسین،عطیہ جہاں،الفت،فقیرجمال،جانی ،میاں عظمت نواز،قدیرناز،عمران فاروق ،عبدالرشید،کاکا،عاصمہ اوربہت دوسرے فنکارشامل تھے ۔مظاہرین نے پلے کارڈزاوربینراٹھارکھے تھے ۔انہوںنے وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب سے وظیفوںکی بحالی کی اپیل کی ۔اس موقع پرلوک گلوکاراعجازلوہانے گائیکی کامظاہر ہ کیا۔فنکاروں آ ور ہنرمندوں ان کہناکہ اگرہماری اپیل پرغورنہ کیاگیاتوجنوری میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنادیں گے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: