انٹرٹینمنٹ

سنگر صوبیہ خان کا سالگرہ پر عشقا کا تحفہ

Written by Peerzada M Mohin

سنگر صوبیہ خان کا سالگرہ پر عشقا کا تحفہ

بین الااقوامی گلوکارہ صومیہ خان نے اپنی سالگرہ پر اپنے پرستاروں کی جانب سے مبارکبادیں ملنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے. صومیہ خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج جو کچھ بھی ہوں اللہ تعالی کے بعد اپنے پرستاروں اور میڈیا کی وجہ سے ہوں .مجھے جس طرح سالگرہ پر مبارک باد کے میسجز ملے ہیں یہ میرے فینز کی محبت ہے. سالگرہ کے موقع پر سونگ عشقا بھی ریلیز کیا گیا.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: