انٹرٹینمنٹ

ماہ نور کی والدہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

ماہ نور کی والدہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

آرٹسٹ ماہ نور نے والدہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا, ماہ نور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اپنی والدہ کے ہمراہ سعودی عرب گئی ہیں. عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ماہ نور نے امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لئے خصوصی دعا کی.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: