گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو سونگ “عشقا عشقا “کی مقبولیت میں اضافہ,سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے عشقا عشقا کو دیکھا ہے. اب صومیہ خان اپنی روحانی استاد ملکہ ترنم نور جہاں کے گیتوں کو گائیں گی.صومیہ خان نے ٹک ٹاک پر ملکہ ترنم نور جہاں کے ایک گیت پر پرفارم کیا ہے جس کو بہت پسند کیا جارہا ہے.گلوکارہ صومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب اپنے لیجنڈز سنگر کے گیت بھی گائیں گی. صوبیہ خان نے اپنے عشقا عشقا سونگ کو پسند کرنے پر فینز کا شکریہ ادا کیا ہے.
You may also like
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
مدھو بالا کی زندگی پر بایو پک بناکر انھیں یادوں میں...
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...