انٹرٹینمنٹ

میگھا کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

گلوکارہ میگھا نے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن سے ملاقات کی ہے. ملاقات میں میگھا نے
بھارتی گلوکار وریندر سنگھ کے ساتھ اپنے ویڈیو کی اوپننگ کے بارے میں بات چیت کی. میگھا نے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان سے کہا کہ وہ اپنی ویڈیو کی لانچنگ وزارت ٹقافت پنجاب کے تعاون سے کرانے کی خواہش مند ہیں. جس پر وزیر موصوف نے اس تقریب کو وزارت ٹقافت پنجاب کے تعاون سے الحمراء میں کرانے کی یقین دہانی کروائی. ویڈیو لانچنگ تقریب آیندہ ماہ الحمراء می منقعد کی جائے گی.گلوکارہ میگھا نے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کا شکریہ ادا کیا.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: