انٹرٹینمنٹ

ابرار الحق کے لئے خوشخبری

گلوکار ابرار الحق کو تحریک انصاف کی حکومت میں اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے. ذرائع کے مطابق ابرار الحق کو وفاق میں ذمہ داری دی جائے گی. ابرار الحق نے وزیر اعظم عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی اور وزیر اعظم کو سہارا فار لائیو ٹرسٹ کی جانب سے ڈیم فنڈ میں دس لاکھ روپے کا چیک عطیہ میں دیا.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: