پاکستان ٹیلیویژن لاہور مرکز کے سینئر پروگرام پروڈیوسر عابد حسین نے لاہور مرکز کے پروگرام مینجر کا چارج سنبھال لیا. ان سے پہلے افتخار ورک اس عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے.عابد حسین کا شمار پی ٹی وی کے سینئر پروگرام پروڈیوسرز میں ہوتا ہے انہوں نے 1985 مین پی ٹی وی جوائن کیا. جسکے بعد وہ پروگرام اسسٹنٹ ہوئے اور نامور پروڈیوسرز کے ساتھ معروف پروگرام پروڈیوس کرتے رہے. 2003 میں وہ پروگرام پروذیوسر بنے اور خواتین ٹائمز، تر نجن آن لائن جیسے شہرہ آفاق پروگرام کئے. انہیں مقامی پروگرام نشر کرنے اور LIVE پروگرام پیش کرنے میں بھی کمال ملکہ حاصل ہے. وہ لاہور میں ریجنل ٹرانسمیشن کے انچارج بھی رہے
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...