انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ ٹیپیت گیریلی کابڑا اعلان

برطانوی نژاد بھارتی گلوکارہ ٹیپیت گیریلی کا پاکستان میں البم لانچ کرنے کا اعلان، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیپیت گیریلی کا کہنا تھا کہ میں اپنا البم پاکستان میں پانچ کر رہی ہوں جس پر بہت خوش ہوں۔ البم میں 9 گیت شامل ہیں جنہیں اردو اور پنجابی زبان میں گایا ہے۔ اس البم میں صوفی گیت بھی شامل ہیں۔ ٹیپیت گیریلی کا کہنا تھا کہ البم میں میرا پسندیدہ گیت “مست مست” ہے۔انہوں نے بتایا کہ جمعہ کے روز الحمرا میں کانسرٹ بھی کر رہی ہوں جس میں اس البم کے گیت گاونگی۔ ان کا کہنا تھا کہ عابدہ پروین کو بہت سنا ہے جبکہ راحت فتح علیخان کی سی ڈی بھی میری گاڑی میں پڑی ہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: