انٹرٹینمنٹ

تماثیل تھیٹر,مہک نوراور نگار چودھری کے ٹھمکے

تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ گوری تیرے ٹھمکے میں مہک نور اور نگار چودھری کے درمیان ڈانس کا زبردست مقابلہ, شائقین ڈرامہ محظوظ ہوتے رہے. تفصیلات کے مطابق تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ میں مہک نور کی شاندار پرفارمنس سے شائقین ڈرامہ اداکارہ کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے. اداکارہ نگار چودھری اور مہک نور کی پرفارمنس کو پسند کیا جارہا ہے. ڈرامہ کی کاسٹ میں شاہد خان, آصف اقبال, لکی ڈئیر, پرویز خان, رضی خان, سرفراز وکی, عامر سوہنا, رانیا خان اور فیروزہ شامل ہیں. ڈرامہ کے ڈائریکٹر بلال چودھری اور پروڈیوسر اکبر بٹ ہیں.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: