لاہوآرٹس کونسل الحمراءکے زیر اہتمام کلچرل کمپلیکس قذائی سٹیڈیم میں مقابلہ مصوری کا انعقاد12فروری2019ءکو صبح 9:00 بجے سے سہ پہر3;00بجے تک منعقد ہوگا جس میں16یونیوسیٹیوں کے 34طلباءطالبات کے مصور شرکت کررہے ہیں۔ایگزیکٹوڈائریکٹر اطہرعلی خان نے مصوری کے اس مقابلے کے انعقاد کے حوالے سے بتایا کہ مصوری فنون لطیفہ کا ایک اہم شعبہ ہے جس کا ریاست کی ترقی میں کلیدی کردار ہے ،سماج میں اعلیٰ اقدار کی ترویج کےلئے مصوری کے شعبہ کواہم مقام حاصل ہے۔یہ مصوری کا مقابلے سماجی میں اعلیٰ ظرف مصور کے ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے میں مدد فراہم کرئے گا۔اس کے علاوہ نوجوان مصوروں کی حوصلہ افزائی کے لئے ،پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے مصور کو 20ہزار دوسری کےلئے 15ہزار جبکہ تیسری پوزیشن کےلئے 10ہزار کا انعام مقرر کیئے گئے ہیں۔
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...