2Below header

دنیا ڈالر دی

4Above single post content

اداکارہ مہک نور کا نیا ڈرامہ “دنیا ڈالر دی”تماثیل تھیٹر میں شروع ,ڈرامہ میں مہک نور کا مرکزی ہیروئن کا کردار۔مہک نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ڈالر دی کہانی اور ڈائریکشن کے اعتبا ر سے بہترین ہے ۔تما م فنکار بڑی محنت سے پرفارم کر رہے ہیں .میں نے اپنی دونوں ڈانس پرفارمنسز پرستاروں کی پسند کے مطابق تیا ر کی ہیں .جس پر مجھے خوب پزیرائی ملی ہے مہک نور نے کہا کہ میرا کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں میرا مقابلہ خود سے ہے اور میں پوری کوشش کرتی ہوں کہ جو بھی کام کروں وہ پرستاروں کو پسند آئے بس.

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: