فلم, ٹی وی اور اسٹیج اداکارہ ماہ نور کی ویب سیر یز کا نام ” گردش درواں “فائنل ہوگیا. ویب سیر یز میں ما ہ نور ، عذرا آفتاب ، ظفر عباس کچھی ، عباس باجوہ ، ہینی بلوچ ، عمرا احمد ، ڈیشی راج ، سفیان احمد ، مہر مہ علی و دیگر کام کریں گے ”گردش درواں“ کی تمام کہا نیاں حساس معاشرتی مو ضوعات پر مبنی ہو ں گی ویب سیریز کے حوالے سے گفتگو کر تے ہو ہے ما ہ نورنے بتایا کہ تمام کہا نیوں میں مختلف نوعیت کے منفرد اور اچھوتے کرداروں میں نظر آﺅں گی میں نے ہمیشہ کم مگر معیاری کام کو تر جیح دی ہے میری ویب سیریز پر ستاروں کو پسند آ ئےگی ما ہ نور نے مزید بتایا کے میں ان د نوں ایک ٹی وی شو کے فرائض بھی ا نجام دے رہی ہوں جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کر تی ہیں ۔
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...