انٹرٹینمنٹ

کاشف محمود اور عینی طاہرہ ڈائریکٹر زوہیب رمضان بھٹی کے کمرشل میں ایک ساتھ

کاشف محمود اور عینی طاہرہ ڈائریکٹر زوہیب رمضان بھٹی کے کمرشل میں ایک ساتھ تفصیلات کے مطابق معروف کمرشل ڈائریکٹر زوہیب رمضان بھٹی کی ہدایات میں ٹریول ایجنسی کے بننے والے اشتہار میں ایکٹر کاشف محمود، عینی طاہرہ اور ماڈل سائرہ اعوان جلوہ گر کاشف محمود نے اس موقع پر کہا کہ زوہیب بھٹی کے ساتھ کام کرکے ہمیشہ اچھا لگا، یہ ایڈ فلم بھی بڑے منفرد انداز سے بنائی جا رہی ہے۔
عینی طاہرہ کا کہنا تھا کہ یہ کمرشل دیر تک اپنا تاثر چھوڑے گی، زوہیب بھٹی ایک کہنہ مشق ڈائریکٹر ہیں اور ٹرانسکاسٹ میڈیا ہمیشہ منفرد کام کرتا ہے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: