انٹرٹینمنٹ

پنجاب کے تھیٹروں کا جلد دورہ کروں گا, انس اسلم ڈولہ

انس اسلم ڈولہ چیئرمین تھیٹر ایڈوائزری کونسل پنجاب نے کہا ہے کہ عنقریب پنجاب کے تھیٹروں کا دورہ کروں گا اور وہاں کے فنکاروں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کروں گا. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انس اسلم ڈولہ نے کہا کہ سرکاری تھیٹروں میں بلیک ٹکٹ فروخت کرنے والوں کا قلع قمع کیا گیا ہے اب وہاں پر مقررہ نرخوں پر ہی عوام کو ٹکٹ مہیا ہورہے ہیں انہوں نے کہا کہ جلد تھیٹر ایڈوائزری کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان کریں گے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: