مشہور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ میں امن کا سفیر ہوں
مشہور اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ میں امن کا سفیر ہوں ۔مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہےکہ بھارت نے جو کھیل کھیلا ہے اور اج جس طرح پاک فضائیہ نے بھارت جہاز گرایا ہے تو اس سے سبق سیکھنا چاہیے ہم دونوں اہٹمی قوت ہیں جنگ کا آغاز کرنا آسان ہے ختم کرنا بہت مشکل ہے جنگ سے بیٹھ کر حل نکالنا چاہیے ورنہ اس کا نقصان صدیوں تک ہماری نسلوں کو برداشت کرنا ہوگا ہم پوری قوم عمران خان اور پاک آرمی کے ساتھ ہیں ہماعی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائےانڈیا کے پاس سب کچھ ہے مگر نعرہ تکبیر نہیں ہے
Add comment