گلوکارہ میگھا نے قومی نغمہ” ہم ہیں گریٹ گریٹ گریٹ پاکستانی” سوشل میڈیا پر جاری کردیا .نغمہ جیسے ہی سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا اسے پزیرائی ملنا شروع ہوگئی. گلوکارہ میگھا نے روبینہ افتخار کے لکھے امن کے اس نغمے میں پاک چین دوستی کا پیغام بھی اجاگر کیا ہے. اس نغمہ کی موسیقی طارق طافو نے ترتیب دی ہے جبکہ ڈائریکٹر ذوہیب کاظمی ہیں.
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...