انٹرٹینمنٹ

سہیل بخاری کا بڑا بیان

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل اور چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی سید سہیل بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزیر اعظم پاکستان ، اور وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے 37سالہ خدمات کے بدلے میں محمکہ ثقافت میں نمائندگی دی جائے اور پنجاب آرٹس کونسل کا چیئرمین بنایا جائے ۔ سید سہیل بخاری نے کہا کہ حکومت ہر محکمہ میں چیئرمین لگا رہی ہے وہ سیاسی طور پرہے ان کا اس شعبہ میں کوئی تجربہ نہیں ہے بلکہ عمران خان کے وژن کے برعکس پنجاب حکومت ایسا کام کر رہی ہے کہ سیاسی طور پر لوگوں کو نوازرہی ہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: