جرم

بہاولنگر سرشام ڈانس اور شراب نوشی کی محفلیں

Written by Peerzada M Mohin

بہاولنگر سرشام ڈانس اور شراب نوشی کی محفلیں

بہاولنگر چیئرمین یونین کونسل اسلام پورہ ساجد محمود گجر کا دفتر فحاشی کا اڈا بن گیا,سرشام ڈانس اور شراب نوشی کی محفلیں معمول بن گیئں۔عوامی دفتر فحاشی کا اڈا بن گیا ۔ڈانس اور شراب نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود با اثر ن لیگی چیئرمین کے خلاف کو ئی کاروائی نہ ہو سکی

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: