انٹرٹینمنٹ

سید نور اور صائمہ نور ایران کے دورے پر

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور فلم ڈائریکٹر سید نور اپنی اہلیہ اداکارہ صائمہ نور کے ساتھ ایران کے دورے پر ہیں. سید نور اور صائمہ نور نے ایران میں ہونے والے فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی.

سید نور نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس سے پہلے بھی ایران آچکے ہیں اس فلم فیسٹیول میں شرکت کرکے ان کو بہت خوشی محسوس ہوئی ہے وہ اس لئے کہ ایرانی فلم انڈسٹری ایک بڑی انڈسٹری ہے اس کی فلم انٹرنیشنل لیول پر ایوارڈز کے لئے نامزد ہوتی ہیں اور ایوارڈز بھی حاصل کرتی ہیں .یہاں آکر ایرانی ثقافت سے متعلق جاننے کا موقع ملا.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: