لاہور سپر ماڈل کے سی ای او حسان بھٹی نے لاہور سپر ماڈل کامیاب لانچنگ کے بعد جلد فیشن شو کروانے کا اعلان کردیا ان کہنا ہے فیشن انڈسٹری میی فیشن ڈیزائنر رملہ چودھری کے ساتھ نیو ٹیلنٹ کو اپنی صلاحتیی دیکھانے کےلیے ان کو لاہور سپر ماڈل کا پلیٹ فارم مہیا کرتے رہے گے جبکہ ملک کے دیگر شہروں کے ساتھ بیرون ملک بھی ثقافتی تقریبات منعقد کرتے رہے گے گزشتہ دنوں لاہور سپر ماڈل میوزیکل فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے ریمپ پر جلوئے بکھرئے اور شوبز ستاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...