کاروبار

سینما گھروں سے ٹیکس وصول کرنے کا حکم

سینما گھروں سے ٹیکس وصول کرنے کا حکم

پنجاب بھر کے سینما گھروں سے ٹیکس وصول کرنے کا حکم جاری کیا گیا مگر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے تاحال کوئی لائحہ عمل طے نہیں کیا گیا لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن نے صوبے میں سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس کی وصولی کا حکم جاری کیا تھا مگر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ابھی تک فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا جاسکا ۔انٹرٹینمنٹ ٹیکس نا ملنے پر حکومت کو لاکھوں کا ٹیکہ لگایا جارہا ہے
شہری محمد حسنین نے ایڈوکیٹ شہباز اکمل جندران کے توسط سے رٹ دائر کی تھی۔
یکم جنوری 2017 سے تاحال سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول نہ کرکے قانون 1958 کی خلاف ورزی کی گئ

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: