جرم

شاہ لطیف، خلدہ آباد پولیس نے رات کےاوقات دوکانوں میں گھس کر چوری کرنے والا کم عمر چور پکڑ لیا۔ایس ایس پی ملیر

شاہ لطیف، خلدہ آباد پولیس نے رات کےاوقات دوکانوں میں گھس کر چوری کرنے والا کم عمر چور پکڑ لیا۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مرغی خانہ کے قریب سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم نے آخری واردات 01 مئی 2019 کو خلدہ آباد میں ایک موبائل شاپ میں کی تھی۔ایس ایس پی ملیر
ملزم کو cctv فوٹیج میں دوکان میں لگے ایگزوسٹ کیلئے لگے پنکھے کے راستے اندر داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم عادل اپنی عمر اور جسمانی ساخت کی بناء پر پنکھے کیلئے دیوار میں کئے گئے سوراخ کے زریعےدوکان میں داخل ہو کر واردات کرتا اور اسی راستے فرار ہو جاتا تھا۔ایس ایس پی ملیر
دوکان میں چوری کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا تھا۔ایس ایس پی ملیر
کم عمر چور کیخلاف پہلے سے درج چوری کےمقدمے میں ضابطے کیمطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم سے تفتیش اور مزید وارداتوں کے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: