گلوکار شیر میانداد اور ناصر بیراج نے “تسبیح دا منکا “گا کر پرستاروں کے دل جیت لئے. تفصیلات کے مطابق شیر میانداد کے قائم کردہ صوفی اسٹوڈیو میں گلوکار ناصر بیراج نے شیر میانداد کے ساتھ تسبیح دا منکا ریکارڈ کرایا. شیر میانداد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تسبیح دا منکا پہلے ناصر بیراج نے گایا تھا یہ کلام مجھے بہت پسند آیا میں نے صوفی اسٹوڈیو میں ناصر بیراج کے ساتھ اسے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا جو ایک صحیح فیصلہ ثابت ہوا. تسبیح دا منکا مقبولیت حاصل کر رہا ہے. گلوکار ناصر بیراج نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر میانداد بین الاقوامی گلوکار ہیں انہوں کے ساتھ گانا میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے.تسبیح دا منکا ایک کلام ہی نہیں بلکہ ایک سچا پیغام بھی ہے.
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...