گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے کراچی میں منعقدہ قوالی نائٹ میں بر صغیر کے ممتاز شعراء کا کلام اپنی سریلی آواز میں پیش کرکے محفلِ لوٹ لی۔رمضان المبارک میں صوفی موسیقی کے رنگ بکھیرے۔اس موقع پر حاضرین نے سحری تک روح کو گرما دینے والی محفل میں شریک رہے۔ استاد راحت فتح علی خان نے محفل سماع کا آغاز۔حمدیہ کلام اللہ ہوں اللہ ہوں سے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی بار کراچی میں قوالی نائٹ میں پرفارمینس دی۔مجھے ذاتی طور پر بہت مزا ایا۔اس طرح کی محفل وقت کی اہم ضرورت ہے۔دنیا بھر میں صوفی موسیقی کو بے حد سراہا جاتا ہے.
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...