انٹرٹینمنٹ

مسمانوں کےلئے ماہ رمضان اللہ تعالی کا تحفہ ہے, مدھو

اداکارہ مدھو نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر, تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے. اللہ تعالی نے ماہ رمضان مسلمانوں کو تحفہ دیا ہے.ہمیں اس ماہ کے احترام میں ہر اس عمل سے سختی سے پرہیز کرنا چاہیے جس سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے.

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: