پاکستان

ڈاکٹر طاہر القادری کا قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر طاہر القادری کا قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرالزماں کائرہ کے جواں سال بیٹے کی حادثاٹی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ رب العزت مرحوم کی بخشش اور درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے، دریں اثناء سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، جی ایم ملک، سہیل رضا و دیگر راہنماؤں نے قمرالزماں کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی بخشش کی دعا کی ہے

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: