نامور کامیڈین سلیم البیلا اور شفقت رضا نئے پروگرام افراتفریح میں نظر آئیں گے.پروگرام کا پرومو شوٹ کرلیا گیا . سلیم البیلا نے بتایا کہ حقائق اور معلومات آپ گوگل پر تلاش کر سکتے ہیں یا کسی محقق کی کتاب میں پڑھ سکتے ہیں۔ مگر جہاں کا سچ ہو اور جہاں وہ حقیقت بیتی ہو اس جگہ کو تلاش کرکے حقیقت کے نئے باب کھولے جائیں اور وہ سچ دکھایا جائے جو ابھی تک اوجھل تھا۔ پھر اس چھپی سچائی، ان کہی حقیقت کو طنز و مزاح کے تیر مار کر جھوٹ کا سینہ چاک کیا جائے تو ہی حقیقت سامنے آتی ہے۔ یہ ایسا ہی پروگرام ہوگا۔ پروگرام کے ہدایتکار زوہیب رمضان بھٹی ہیں.
You may also like
شیر میانداد چودہ اگست کو ٹورانٹو میں جشن آزادی شو میں...
گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ
گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال...
تیس سال میں پہلا ٹائٹل،حیدر سلطان راہی کی فلم اشتہاری...
رواں سال عید الضحیٰ پر 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی
About the author

Peerzada M Mohin
M Shahbaz Aziz is ...