سکس سینس مارکیٹنگ اور مڈیسن سکوئیر کی کامیاب لانچنگ پر ایم پی اے حنا پرویز بٹ سمیت صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیاگیا
مڈیسن سکوئیر کے مالک صفدر محمود سکس سینس مارکیٹنگ کے سی ای او مسٹر اینڈ مسز محمد وسیم مظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا گروپ مستقبل قریب میں اپنے بہت سارے پراجیکٹس لارہے ہیں.ان پراجیکٹس کی بدولت لوگوں کے لئے روزگار کے مواقعے پیدا ہوں گے.آرگنائزر اشفاق علوی تھے.