کرآچی۔سے پنڈی جانے والی جناح ایکسپریس کو حیدرآباد میں مال گاڑی سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد جانبحق اور تین زخمی ہوگئے جانبحق افرآد میں جناح ایکسپریس کے ڈرائیور اسلم اور دث فائر مین یاسر اور نعمآن موقع پر ہی۔جانبحق ہوگئےتھے اپ اور ڈائون ٹریک کو کلئیر کرنے کے لئے ریلیف ٹرین اب پہنچ چکی ہے کیا امدادی کارروائیاں کی جارہی ہے
جناح ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم کے بعد امدادی کارروائی جاری
جناح ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم کے بعد امدادی کارروائی جاری