2Below header

امریکی اداکارہ سلینا گومز کی فلم سیٹ سے تصاویر وائرل

4Above single post content

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز کی ٹی وی سیریز کے لئے ایک سین کی عکس بندی کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کو ٹی وی سیریز سے متعلق کچھ معلومات کا اندازہ بھی ہونے لگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سین کی شوٹنگ کے دوران سلینا گومز کو ساتھی اداکار مارٹن کے ساتھ دیکھا گیا۔تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار شوٹنگ کے لئے سنجیدہ نظر آرہے ہیں جبکہ دیگر تصاویر میں انہیں باتیں کرتے اور مسکراتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔یہ ٹی وی سیریز تین اجنبی افراد کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک قتل کی واردات میں الجھ جاتے ہیں اور اسے حل کرنے کے لئے ساتھ کام کرتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: